نئی د ہلی 8 اگست ( ایجنسیز) سا بقہ بی جے پی لیڈر جسو نت سنگھ کو آ رمی ریسر چ اینڈ ریفر ل ہا سپٹل کے آ ئی سی یو میں سر پر چو ٹ لگنے کے بعد بھر تی کر ا یا گیا ہے ۔ 76 سا لہ سا بقہ و ز یر د فا ع را ت
11 بجے اپنے گھر میں گر نے کے بعد فو ر اٰ دو ا خا نہ سے ر جو ع کیا گیا تھا ‘ ذ را ئع نے کہا ۔ مسٹر سنگھ کو بی جے پی سے نکا ل دیا تھا کیو ں کی انہو ں نے بطو آ ز ا د امید وا ر با ر میر ر ا جستھا ن سے ا نتخا با ت میں حصہ لیا تھا۔ جبکہ وہ ایلکشن ہا ر گئے تھے ۔